آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

نِکون

اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اپنی گرانقدر خدمات اور ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی گئی کوششوں کے باعث نِکون گروپ آف کالجز کو نہ صرف ملک بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے بلکہ اس کی خدمات کا اعتراف بھی کیا جاتا ہے۔ نِکون گروپ آف کالجز ایک بڑی اور لیڈنگ چین ہے جو پاکستان بھر میں اپنے کارپوریٹ کلائنٹس، کالجز اور یونیورسٹیز کو آئی ٹی، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ، لسانیات، آئیلٹس، ٹوفل، ایچ آر اور بزنس اینڈ مینیجمنٹ کے وسیع شعبہ جات میں نہ صرف مختلف کورسز فراہم کرتی ہے بلکہ مشاورت اور حل بھی پیش کرتی ہے۔ اس کے تعلیمی ورثے کا آغاز 1984 سے ہوا۔ نِکون نے ہمیشہ آئی ٹی، لسانیات اور مینیجمنٹ کورسز کے شعبوں میں نت نئی اختراعات کو متعارف کروا کر مارکیٹ کی قیادت کی۔ یہ نامور ادارہ پاکستان میں بین الاقوامی قابلیت اور سرٹیفکیشنز کو متعارف کروانے کا سرخیل سمجھا جاتا ہے۔ آج اس ادارے کو پاکستان میں اپنے عملی رجحانات اور پراجیکٹس کو چلانے کے لیے تربیت فراہم کرنے والا ایک قابل اعتماد نام مانا جاتا ہے۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو