آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
انسانیت کی فلاح و بہبود اور معاشرے کے افراد کو ہُنر مند بنانے کا عزم رکھنے والا انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ ڈیوپلمنٹ اپنے آپ کو علم اور معلومات کی تخلیق اور ایک دوسرے کے ساتھ بانٹنے میں ایک مرکز کے طور پر قائم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ ڈیوپلمنٹ میں یو کے کی ایوارڈنگ باڈی اے بی کیو سی کے پاس کردہ انٹرنیشنل ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس پیش کئے جاتے ہیں۔ یہاں انجینئرنگ کی تمام فیلڈز میں انٹرنیشنل ڈی اے ای پروگرام فراہم کئے جاتے ہیں جن میں ڈی اے ای سول، ڈی اے ای الیکٹریکل، ڈی اے ای مکینیکل، ڈی اے ای پیٹرولیم، ڈی اے ای آئل اینڈ گیس، ڈی اے ای کیمیکلز، ڈی اے ای آٹو موبائل، ڈی اے ای سافٹ ویئر انجیئنرنگ اور دیگر شامل ہیں۔
اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد جدید ترین تربیت کی سہولیات کی فراہمی ہے جو ہمارے طلبا کو خود تجربہ کرنے کا اہل بنائے گی جس کی پیشہ ورانہ دنیا میں اشد ضرورت پائی جاتی ہے۔ آئی پی ای ڈی انسٹی ٹیوٹ حکومت پاکستان اور بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ ہے۔
- دفتر نمبر 3، فرسٹ فلور رائل پلازہ، سکستھ روڈ، فلائی اوور، راولپنڈی۔
- 051-4852475
- https://ipedpak.com/