آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
کورسز
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم کے ساتھ ہم اسکول ٹیچرز، ماؤں اور فی میل اسٹوڈنٹس کے لیے متنوع کورسز پیش کر رہے ہیں۔
بنیادی طور پر ہم اسکول ٹیچرز کے لیے تین اقسام کے تربیتی کورسز پیش کررہے ہیں۔
1۔ کیمپس کی بنیاد پر ریگولر کورسز۔
2۔ آن لائن، لائیو، زوم پر ویڈیو بیسڈ کورسز۔
3۔ ان ہائوس شارٹ ٹریننگ کورسز، سیمینارز، ورکشاپ، مختصر دورانیے کے کورسز۔
4۔ اسکول سے مشاورت جو موجودہ نظام کو مونٹیسوری بیس میں تبدیل کرنے یا مونٹیسوری کے فلسفے کے مطابق نیا پری اسکول قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
کیمپس بیسڈ کورسز (ریگولر کلاسز)
ایک سال کا مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ ڈپلومہ، ڈپلومہ کورس۔
صبح و شام کی کلاسز، ہفتہ وار کلاسز جو کہ صرف جمعہ اور ہفتہ کو۔
اسکول پرنسپلز کے لیے 6 ماہ کا اسکول لیڈرشپ کورس، ایڈمنسٹریٹرز کے لیے (صرف خواتین )
بیس روزہ مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ۔
تین ماہ کا اسپوکن انگلش کورس، خواتین اور خاص طور پر اسکول ٹیچرز کے لیے۔
سو فیصد انگلش ماحول، قابل اور تربیت یافتہ خواتین انسٹرکٹر کی زیرِ نگرانی۔
آن لائن، لائیو، زوم پر ویڈیو بیسڈ کورسز۔
ایک سال کا مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ ڈپلومہ کورس۔
چھ ماہ کا مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ سرٹیفکیٹ کورس۔
بیس دن کی مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ (سرٹیفکیٹ کورس)
دو سے تین ماہ کا اسپوکن انگلش سرٹیفکیٹ کورس۔
دو ماہ کا کمپیوٹر بیسک سرٹیفکیٹ کورس، ایم ایس ورڈ، ایم ایس ایکسل، ایم ایس پاور پوائنٹ، انٹرنیٹ ایپلی کیشنز، ای میل وغیرہ۔
ایک سے تین ماہ کا اسکیچنگ سرٹیفکیٹ کورس ( آرٹسٹ کے ذریعے)
ایک سے تین ماہ کا آرٹ اینڈ کرافٹ کورس مائوں اور ٹیچرز کے لیے۔
مختلف اشوز جیسے کلاس مینیجمنٹ کی تراکیب، جولی فونکس، بلوم ٹیکسنومی اور دیگر بہت سارے اساتذہ سے متعلق موضوعات پر سیمینارز، ورکشاپس کا انعقاد۔
ان ہائوس، ان کیمپس شارٹ ٹریننگ کورسز:
ہم اسکول کے احاطے میں اساتذہ کے لیے مختصر تربیتی کورسز پیش کرتے ہیں۔
اسکول ٹیچرز کے لیے مختلف موضوعات / مسائل پر ایک روزہ سیمینارز، ورکشاپس۔
اسکول ٹیچرز کے لیے 50 گھنٹوں پر محیط انگلش اسپوکن کورس۔
اسکول ٹیچرز کے لیے ایک ہفتے پر مبنی ٹریننگ کورس۔
اسکول ٹیچرز کے لیے 20 روزہ مونٹیسوری، ای سی ای ورکشاپ۔
درس تدریس کے مانٹیسوری طریقہ پر ایک روزہ سیمینار / ورکشاپ۔
- لین نمبر 2، قائدِ اعظم کالونی، دھمیال کیمپ، راولپنڈی
- 0336-8211998
- http://www.ayan.school.net.pk/index.html