آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
بیسٹ کے نام سے مشہور برٹش ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سسٹم کو 1997 میں برطانیہ کے پانچ معتبر کالجوں اور تربیتی اداروں کے ذریعے شروع کیا گیا، یہ وہ پہلا ادارہ تھا جس نے پاکستان میں برطانوی تعلیم کو متعارف کروایا تھا۔ گزشتہ دو دہائیوں میں بیسٹ نے بزنس، کمپیوٹر، انگلش اور فیشن کے شعبہ جات میں مختلف نوعیت کے کورسز متعارف کر وا کر نوجوان افراد کی پیشہ ورانہ اور ذاتی ترقی پر توجہ دینے میں بہت مدد کی ہے۔
- پلاٹ نمبر اے گلی نمبر 6 بلاک اے مسلم ٹائون، لاہور۔
- (042) 35883281
- https://bets.edu.pk/