آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ انڈسٹری میں ایس ای او ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ان کراچی ایک تجربہ کار اور مستند نام ہے۔ یہ ادارہ گزشتہ 7 سال سے اپنے اسٹوڈنٹس کو ایس ای او کے بارے میں مرحلہ وار اور مفصل کورسز فراہم کر رہا ہے تاکہ یہاں سے پڑھنے والے اسٹوڈنٹس ایس ای او اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں تفصیل سے جان سکیں۔ اس آرگنائزیشن نے ایسے متعدد اسٹوڈنٹس کو تربیت فراہم کی ہے جو ایس ای او انڈسٹری میں اچھی ملازمتیں حاصل کرنے کے بعد اب اپنے شعبے میں پروفیشنلز کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ اس ادارے میں ایس ای او کی تربیت کو آسان اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے 80 فیصد کام لائیو پراجیکٹس پر کرایا جاتا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ کم از کم بجٹ میں اضافی درجہ بندی میں بہتری اور موثر حکمت عملی کے ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے مختلف شعبوں، خاص طور پر آن لائن انٹرنیٹ مارکیٹنگ کا احاطہ کرتا ہے جس میں گوگل ایڈورڈز پے پر کلک مارکیٹنگ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ ادارہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور آپٹمائزیشن بھی فراہم کرتا ہے۔
- بلاک 13 ڈی، گلشنِ اقبال، کراچی
- 0321-2757086
- http://seotraininginkarachi.com/