آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
پاکستان میں رہنے والے لوگوں کے لیے ویب ڈیزائننگ سے لے کر کمپیوٹر انجینئرنگ کورسز اور گھریلو صنعت تک مائیکرو کمپیوٹر ایک سے زیادہ شعبہ جات میں خدمات مہیا کرنے والی کمپنی ہے۔ روز مرہ کی زندگی سے لے کر کاروبار کے ہر پہلو کی ضرورت کے مطابق جو کچھ بھی آپ کے لیے ضروری ہے وہ آپ مائیکرو کمپیوٹر میں تلاش کرسکتے ہیں۔
- آفس نمبر یو جی 17 سوھنی سینٹر، بلاک 4 ایف بی ایریا، کریم آباد کراچی۔
- 0322-3558151
- http://www.microcomputer.enic.pk/