آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

انفرا پروفیشنل ٹریننگ سینٹر پاکستان میں بہترین تعلیم و تربیت فراہم کرنے والے اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے جو کمپیوٹر کے شعبے میں جدید آلات اور تکنیکس کے ذریعے لوگوں کو بہترین تربیت فراہم کرنے کے عزم پر کاربند ہے۔ انفراد کا خواب ہُنر مند پاکستان ہے جس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں رہنے والے افراد کو ہُنر مند بنانا تاکہ وہ اپنے پائوں پر کھڑے ہوسکیں۔
آج کی انتہائی مسابقتی مارکیٹ میں انفرا پروفیشنل ٹریننگ سینٹر طلباء کو ایک اعلیٰ درجے کے ماحول میں معیاری تعلیم کی ضروریات کے مطابق تربیت دے کر تیار کرتا ہے جس کے نتیجے میں ہمارے طلباء پوری طرح سے قابل ، پر اعتماد اور صنعت کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ان کے عین مطابق اپنے کیریئر کی راہیں تیار کرنے کے لائق ہو پاتے ہیں۔
- دفتر نمبر ایف 113 سیکنڈ فلور، اوڈین سینٹر، ریگل چوک، صدر۔ کراچی۔
- 021-111-773-256
- http://infra.pk/