آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

کراچی میں واقع آئیلٹس ٹریننگ سینٹر میں آئیلٹس کے امتحانات میں بیٹھنے کے لیے ہر طالب علم کو انفرادی طور پر اعلیٰ درجے کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ یہاں دن کے مختلف اوقات میں کلاسز دی جاتی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ کا عزم یہاں پڑھنے والے طلباء کو کارآمد تراکیب اور تجاویز کے ذریعے تعلیم دے کر اپنے IELTS ، TOEFL یا PTE کے امتحان کو پاس کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ پہلی کوشش میں اپنا مطلوبہ اسکور حاصل کرسکیں۔
- پتہ: نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈبلیو۔
- 0321-8700455
- http://www.ielts-karachi.com/