آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے الحاق رکھنے والا ال ثانی انسٹیٹیوٹ 2007 میں اپنے قیام کے بعد سے ہی مونٹیسوری نظامِ تعلیم میں مہارت پیش کرتا ہے۔ یہ ادارہ مونٹیسوری ایجوکیشن میں 14 ماہ کا مہارت کا ڈپلومہ فراہم کرتا ہے جبکہ یہاں دو، تین اور چار ماہ کے سرٹیفکیٹ کورس بھی کرائے جاتے ہیں۔
- پتہ: ایم 3 ڈیٹا سینٹر بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس۔ مین خالد بن ولید روڈ۔ کراچی۔
- 0344-6880080
- http://www.alsani.net/