آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

ایس ٹی سی پی(سیفٹی ٹریننگ کورسز اِن پاکستان) راولپنڈی اور اسلام آباد میں واقع ایک بہترین، معروف اور قابل قدر تنظیم ہے جس کی کامیابی کی شرح سو فیصد ہے۔ اس انسٹیٹیوٹ میں بڑی ٹیکنیکل لیبارٹریز، لائبریریز، مکمل فرنیچر سے آراستہ کلاس رومز میں ملٹی میڈیا اور اے سی کی سہولیات بھی موجود ہیں جبکہ بڑا پلے گرائونڈ، کیفے ٹیریا، کمیونیکیشن سسٹم، ہاسٹلز اور دیگر سہولیات بھی دستیاب ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے یہاں پڑھنے اور تربیت حاصل کرنے کے لیے آنے والے طالب علم یہاں کے ماحول اور تعلیم و تربیت کے انداز سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایس ٹی سی پی میں پاکستان کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور آزاد کشمیر سے بھی اسٹوڈنٹس پڑھنے اور تربیت حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ یہاں سے تربیت حاصل کر کے نکلنے والے کامیاب طلبا دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ ایس ٹی سی پی انسٹی ٹیوٹ کی خدمات کو ٹی ٹی بی (ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ)، ایس ڈی سی (اسکل ڈیویلپمنٹ کونسل) اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تسلیم کیا گیا ہے۔
- دفتر نمبر 252 اے، سیکنڈ فلور، عمیر پلازہ۔ سکستھ روڈ۔ راولپنڈی۔
- 0333-9881219
- http://safetytrainingcourses.com.pk