آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
روڈ سیفٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا مشن معیاری ڈرائیور تیار کرنا ہے ، تاکہ ہماری سڑکیں زیادہ محفوظ ہوسکیں۔انسٹیٹیوٹس اسلام آباد اور لاہور دونوں شہروں میں واقع ہیں۔
- پتہ: جی ٹی روڈ نزد سنگجانی بی 17، ملٹی گارڈنز ہائوسنگ سوسائٹی، اسلام آباد۔
- 051-9250449
- http://nhmp.gov.pk/