آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

رفاہ انسٹیٹیوٹ آف سسٹم انجینئرنگ

 رفاہ یونیورسٹی کی جانب سے انفارمیشن سیکورٹی کے شعبے میں تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور مشاورت کے فروغ کےلیے آر آئی ایس ای (رائیز)کے نام سے شروع کیا گیا یہ ایک خصوصی اقدام ہے 

رائیز کا منفرد طرزِ تعمیر اور تمام صنعتوں کے لیے انفارمیشن سیکیورٹی مینیجمنٹ، اکیڈمیا ، آر اینڈ ڈی ، تربیت اور مشاورت کے شعبہ جات میں خدمات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ یہ پہلا ادارہ ہے جو انفارمیشن سیکیورٹی ٹیکنالوجی کے حل میں مہارت رکھتا ہے، رائیز کی یہی خصوصیات اسے ملک کے دیگر ایجوکیشنل انسٹیوٹس سے ممتاز بناتی ہیں۔

رائیز  مختلف اداروں کو انفارمیشن سیکیورٹی پروفیشنلز مہیا کرنے کے لیے وقف ہے اور انفارمیشن سیکورٹی مینیجمنٹ کے لیے اس کا دائرہ کار تمام انڈسٹریز تک پھیلا ہوا ہے۔

 

  • سُوٹ نمبر 7 گرائونڈ فلور ایواکیو ٹرسٹ کمپلیکس، آغا خان روڈ، سیکٹر ایف 5 اوبلیک ون، اسلام آباد۔
  • 051- 8438370
  • https://www.rise.pk/

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو