آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
این آئی ڈی ایم پاکستان میں رونما ہونے والی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تربیت اور صلاحیتوں کے فروغ کے پروگرامز کا ایک اعلیٰ ادارہ ہے۔ اس ادارے کو 2008 میں قائم کیا گیا مگر اس کا باضابطہ افتتاح فروری 2010 میں ہُوا۔
انسانی وسائل میں نہ صرف انسٹی ٹیوٹ کی افرادی قوت شامل ہے بلکہ اس سے وابستہ تمام تنظیمیں، ویلفیئر آرگنائزیشنز، این جی اوز بھی ادارے کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں جو قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری ، روک تھام ، بحالی اور امداد میں حصہ لیتی ہیں اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ سمیت ملک کے عوام کے مفاد میں کام کرتی ہیں۔
- ایرا ہیڈکوارٹرز، مری روڈ۔ اسلام آباد۔ پاکستان۔
- 051-9030818
- http://nidm.edu.pk/