آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

مینیجمنٹ ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ

ایم ڈی آئی پاکستان کے نام سے مشہور مینیجمنٹ ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ کا قیام انیس سو ننانوے میں عمل میں آیا۔ عالمی سطح کی اعلیٰ تعلیم، تربیت، مشاورت اور پراجیکٹ ڈیولپمنٹ سروس فراہم کرنے کے لیے اس ادارے کی جانب سے انفرادی طور پر اور تنظیموں کو تینوں سیکٹرز میں خدمات فراہم کی جاتی ہیں جن میں کارپوریٹ، بشمول مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں، ڈیویلپمنٹ بشمول انٹرنیشنل ایجنسز، مقامی اور غیر ملکی این جی اوز اور پبلک سیکٹر جس میں وزارتیں اور قانونی تنظیمیں شامل ہیں۔

مینیجمنٹ ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں واقع ہے، ایم ڈی آئی تعلیم، پیپل ڈیویلپمنٹ اور آرگنائزیشنل ڈیویلپمنٹ کے لیے اپنے موکلین کو پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور خطے کے دیگر ہمسایہ ممالک میں پروگرامز اور خدمات پیش کرتی ہے۔

 

  • ہیڈ اسٹارٹ ایجوکیشن کمپلیکس، اسٹریٹ 1 اے نجیب مرتضیٰ روڈ، کُری، چک شہزاد، اسلام آباد۔
  • 051-8480200
  • http://mdi.com.pk/

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو