آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

کاریگر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کاریگر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا انتظام و انصرام بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایک ایگزیکٹو کمیٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ کاریگر کو سندھ حکومت کے ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ سے منظوری حاصل ہے۔ یہ بورڈ ادارے کے نصاب کی منظوری دیتا ہے، ہر تربیتی پروگرام کے اختتام پر زیرتربیت افراد کی جانچ کرتا ہے اور کامیاب ہونے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتا ہے۔ کاریگر میں مختلف ہُنر سکھائے جاتے ہیں اس وقت یہاں موٹرسائیکل میکینکس، الیکٹریشنز، پائپ فٹرز / پلمبرز اور ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ مکینکس کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو