آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

آئی پی ای ڈی انسٹیٹیوٹ
آئی پی ای ڈی انسٹیٹیوٹ  اسلام آباد کیمپس پر مبنی تربیت کو قابل رسائی بنانے کے لیے ایک جدید اور اعلیٰ درجے کا افورڈ ایبل کالج ہے جس کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں۔ یہاں مختلف بیک گرائونڈز سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس تربیت کے حصول کے لیے آتے ہیں۔ یہاں پروفیشنل ڈپلومہ اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں۔
  • ہائوس نمبر 739 بلاک ایف، سیٹلائٹ ٹائون، نزد صدیقی چوک اینڈ سپر مارٹ، سکستھ روڈ، راولپنڈی۔
  • 0313-4706988
  • http://www.ipedpk.com/

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو