آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

آئیسیپٹ
آئیسیپٹ اقرا یونیورسٹی کا ایک انسٹی ٹیوٹ ہے جو آپ کو فقط ٹریننگ ہی نہیں دیتا بلکہ عملی مستقبل کی تربیت اور راستہ بھی پیش کرتا ہے، آئیسیپٹ کی یہ خصوصیت اسے دیگر ٹریننگ انسٹیٹیوٹس سے منفرد اور ممتاز بناتی ہے۔ طلباء کو عملی صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ان کا مقصد ہے جس کے ذریعے وہ فوری طور پر اپنا کاروبار شروع کرسکیں، اس ادارے میں کمپیوٹر سائنس ، انجینئرنگ ، نیٹ ورکنگ ، آئی ٹی ، فیشن ڈیزائن اور میڈیا سائنسز کے شعبوں کے لئے مختصر کورسز پیش کیے جاتے ہیں، اس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا مقصد ملازمین کی بجائے کاروباری افراد کو پیدا کرنا ہے۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو