آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن
معاشرے کو با اختیار بنانے کا عزم رکھنے والا ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن معاشرے اور افراد کی بقا ، تحفظ ، ترقی اور شراکت کے حق کو نافذ کرنے کے مقصد پر کاربند ہے جبکہ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ مارکیٹ کے موجودہ تقاضوں کے عین مطابق بہترین افرادی قوت پیدا کرنے اور تمام فریقین کے لئے ایک بہترین تربیتی انسٹی ٹیوٹ بننے کے خواہش مند ہیں۔ اس ادارے کی بنیادی اور اعلیٰ اقدار میں مستقل بہتری ، تخلیقی صلاحیت ، اختراعات ، ٹیم ورک ، شفافیت اور نیٹ ورکنگ شامل ہیں۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو