آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

تھری ڈی ایجوکیٹرز
تھری ڈی ایجوکیٹرز، ٹرینرز اینڈ کنسلٹنٹس تربیت اور ترقی کے میدان میں انتہائی قابلِ اعتماد تنظیموں میں سے ایک ہے جو گزشتہ 15 سال سے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ٹریننگ پروگرامز فراہم کر رہی ہے۔ یہ تنظیم دس بڑے اور اہم شعبہ جات میں اپنی خدمات پیش کرتی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک 50 ہزار سے زائد امیدواروں کو مختلف شعبوں اور زمرہ جات میں تربیت فراہم کرچکی ہے۔ تھری ڈی ایجوکیٹرز مینیجمنٹ خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ، خالص بینکنگ پروگرامز میں تربیت فراہم کرتی ہے جبکہ الیکٹریشنز، ایچ وی اے سی، کارپینٹنگ اور پلمبرنگ  کے شعبوں میں ووکیشنل ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔ اس تنظیم کی جانب سے افراد، صنعت اور کمپنیوں کی بنیادی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہر شعبے میں تربیتی پروگراموں کی ایک فہرست پیش کی جاتی ہے۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو