آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

آئی ٹیک کمپیوٹر کالج

آئی ٹیک کمپیوٹر کالج انفرادی طور پر اپنے اسٹوڈنٹس میں آئی ٹی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔ آج کل یہاں سافٹ ویئر اینڈ ویب سائٹ ڈیولپمنٹ، انٹرنیٹ سروسز، نیٹ ورکنگ اینڈ آفس آٹومیشن کے شعبوں میں شارٹ کمپیوٹر کورسز پیش کئے جارہے ہیں۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو