جائزہ
کراچی میں 1978 میں قائم ہونے والا دا اسٹی اسکول آج پاکستان میں سب سے بڑے پرائیویٹ اسکول نیٹ ورکس میں سے ایک بن چکا ہے جس کی شاخیں ملک کے تمام اہم اور بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ اس وقت پاکستان کے 49 شہروں میں سٹی اسکول کی 153 شاخیں کام کررہی ہیں جہاں دیڑھ لاکھ سے زائد اسٹوڈنٹس تعلیم حاسل کررہے ہیں۔ ان شاخوں میں 500 سے زائد سٹی اسکول کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ دیگر فرنچائز اسکول ہیں۔ سٹی اسکول پاکستان بھر میں معیاری تعلیم کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اپنی دسترس کو مزید وسعت دے رہا ہے۔
عام معلومات
شہر سیالکوٹ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان خانیوال بہاولپور جھنگ رسالپور صوابی نوابشاہ بنّوں مردان میر پور خاص گوجرانوالہ چکوال سکھر وہاڑی نوشہرہ میانوالی رحیم یار خان جہلم خیرپور سیالکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان اٹک حیدرآباد ساھیوال ایبٹ آباد اوکاڑہ فيصل آباد پشاور کوۃٹہ راولپنڈی لاڑکانہ ڈیرہ غازی خان لاہور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
کیفیٹیریہ
جائزہ