logo_image

لاہور گرامر اسکول

شامی روڈ، شیخوپورہ۔
http://lgs.edu.pk/ | 0321 3444441 |

جائزہ

ایل جی ایس کے مختصر نام سے مشہور لاہور گرامر اسکول ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جو پاکستانی پنجاب کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ اس اسکول کا اسٹوڈنٹس کے داخلے کا نظام انتہائی کڑا ہے ، اس لیے یہاں داخلے کے لیے متعدد ذہنی ٹیسٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ لاہور گرامر اسکول کو 1979 میں قائم کیا گیا، جس وقت اس کی پہلی برانچ نے تعلیم کے فروغ کا عمل شروع کیا تو اس وقت یہاں صرف 55 اسٹوڈنٹس داخل تھے۔ اس معمولی آغاز کے بعد سے ہم بہت لمبا فاصلہ طے کر چکے ہیں۔ 2019 کے اختتام تک لاہور میں ایل جی ایس کی متعدد شاخیں اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹائون میں ایل جی ایس کی دو، گلبرگ کے علاقے میں تین، ڈی ایچ اے میں ایک شاخ اور پیراگون سٹی میں ایک کیمپس فعال ہے۔ ایل جی ایس میں پرائمری لیول سے لے کر اے لیول تک تعلیم دی جاتی ہے۔

عام معلومات

شہر شیخوپورہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس لاہور ملتان گوجرانوالہ شیخوپورہ فيصل آباد کوۃٹہ ڈیرہ غازی خان

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

شیخوپورہ, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو