logo_image

دا ایجوکیٹرز

تُلسہ کیمپس، 41 تُلسہ روڈ۔ لالہ زار۔ راولپنڈی۔ پنجاب پاکستان۔
http://www.educators.edu.pk | 051 5465172 | [email protected]

جائزہ

دی ایجوکیٹرز بیکن ہائوس کا ایک پراجیکٹ ہے۔ بیکن ہائوس آج اپنے نجی اسکولز، انسٹیٹیوٹس اور یونیورسٹیز کا تیزی سے بڑھتا ہوا عالمی نیٹ ورک رکھتا ہے۔ دی ایجوکیٹرز اپنے اسٹوڈنٹس کو پری اسکول سے لے کر پوسٹ گریجویشن تک طلبا کو مخصوص اور معنی خیز تعلیم فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ اس ادارے نے قابل ذکر کامیابی کے ساتھ ملک بھر میں تعلیمی ترقی کے لئے سولہ سال سے زیادہ عرصے کی خدمات کے سلسلے کو مکمل کیا ہے۔ سن 2002 میں قائم ہونے کے بعد سے اب اس ادارے کے پاکستان بھر میں 900 سے زائد کیمپس ہیں ہیں جو تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔ تعلیم کے میدان میں قائدانہ صلاحیتیں رکھنے والے اس ادارے کی موجودگی پاکستان کے 225 سے زائد شہروں میں ہے جبکہ یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہے۔ ان قابلِ ذکر کامیابیوں کے باعث اس سے ایجوکیٹرز دنیا کے کسی بھی دوسرے نجی اسکول کے مقابلے میں سب سے بڑے اور بلند مقام پر پہنچ جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی خانیوال حیدرآباد اوکاڑہ نوابشاہ صادق آباد مردان خشاب گوجرانوالہ چکوال لودھراں لیاقت پور وہاڑی نوشہرہ میانوالی ڈیرہ اسماعیل خان ٹوبہ ٹیک سنگھ مظفرگڑھ خانپور سرگودھا ساھیوال ایبٹ آباد فيصل آباد پشاور شیخوپورہ راولپنڈی لاڑکانہ بھکر ڈیرہ غازی خان لاہور اسلام آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو