logo_image

دا سٹی اسکول

پلاٹ نمبر 59 اے سیٹلائٹ ٹائون کیمپس مری روڈ راولپنڈی۔
thecityschool.edu.pk/ | 051 4932371 3 | [email protected]

جائزہ

سٹی اسکول اس وقت پاکستان کا انتہائی وسیع پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک بن چکا ہے جس کی شاخیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ اس وقت اس اسکول کی 153 شاخیں ملک کے 49 شہروں میں فعال ہیں جہاں 150000 اسٹوڈنٹس 500 سے زائد اسکولوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان میں سے متعدد اسکول انتظامیہ کے ذاتی ہیں جبکہ ردیگر کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں۔ سٹی اسکول ملک میں ضرورت کے مطابق معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے اپنے سفر پر گامزن ہے اور اپنی دسترس میں روز بروز اضافہ کررہا ہے۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان خانیوال بہاولپور جھنگ رسالپور صوابی نوابشاہ بنّوں مردان میر پور خاص گوجرانوالہ چکوال سکھر وہاڑی نوشہرہ میانوالی رحیم یار خان جہلم خیرپور سیالکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان اٹک حیدرآباد ساھیوال ایبٹ آباد اوکاڑہ فيصل آباد پشاور کوۃٹہ راولپنڈی لاڑکانہ ڈیرہ غازی خان لاہور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو