جائزہ
دارِ ارقم اسکول پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والا بہترین اسلامی نجی اسکول سسٹم ہے، اپنے قیام کے بعد سے اس ادارے نے درس و تدریس کے شعبے میں قابلِ قدر خدمات انجام دی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ پاکستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا اسکول سسٹم ہے جس کے پاس اس وقت ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد بچے پڑھ رہے ہیں، اس ادارے کی پاکستان بھر میں 670 شاخیں تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔
عام معلومات
شہر کوۃٹہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی خانیوال فيصل آباد کوۃٹہ صوابی اوکاڑہ چارسدہ خشاب مردان ڈیرہ غازی خان گوجرانوالہ چکوال بہاول نگر وہاڑی چنیوٹ رحیم یار خان میانوالی مظفرگڑھ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈیرہ اسماعیل خان سرگودھا
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
کمپیوٹر لیبز
جائزہ