logo_image

دا گلٹرز ایجوکیشن سسٹم

مکان نمبر 16 گلی نمبر 11 سیکٹر ای 1، فیز 1۔ حیات آباد، پشاور۔
| 0332 9276727 |

جائزہ

دا گلیٹرز ایجوکیشن سسٹم کا موقف تعلیم کے لیے ایک انوکھی سوچ پر مبنی ہے جس کے تحت یہاں پڑھنے والے بچوں کے لیے جدید رجحانات اور تیکنیکس کو بروئے کار لایا جاتا ہے تاکہ بچے اپنا جو وقت اسکول میں گزارتے ہیں وہ ان کے لیے نہ صرف لطف اندوز ہونے کا باعث بنے بلکہ وہ اس سے پیداواری صلاحیتیں بھی حاصل کریں۔ ہم اسکول جانے کو ایک ایسی سرگرمی بناتے ہیں جس میں ہر ایک طالب علم ہر دن آگے سے آگے بڑھتا نظر آتا ہے۔ ہم اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے طلبا کو نہ صرف تعلیمی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے بلکہ نصاب تعلیم اور غیر نصابی سرگرمیوں کی مختلف راہیں بھی ان کے سامنے ہوتی ہیں جو ان کو اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ، یہاں "گلیٹرز" میں ، ہم مستقل اور غیر نصابی سرگرمیوں کو اپنے طلباء کے سیکھنے کے تجربے کا ایک اہم حصہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم اپنے طلبا کو اچھی طرح سے سجا ہوا کلاس روم ، پراجیکٹ ورک ، اکیڈمک ٹولز، ذہن روشن کرنے والی کتابوں اور ایک بہت ہی سازگار ماحول کے ذریعے دلچسپی لینے کے لائق بناتے ہیں "گلیٹرز ایجوکیشن سسٹم" میں ہر لمحہ ہمارے طلباء کو شمعِ فروزاں سے روشن مشعل میں تبدیل ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو