logo_image

پشاور ماڈل اسکول

دلازک روڈ، پخہ غلام، پشاور۔ کے پی کے۔
| 091 2609501 |

جائزہ

پشاور ماڈل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ (پی ایم ای آئی) کو 1979 میں اس عزم کے ساتھ قائم کی اگیا تھا کہ کم نرخوں پر معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا۔ ابتدا میں یہاں ایک پرائمری اسکول کی بنیاد رکھی گئی تھی جس کا فقط ایک کیمپس تھا اور اس میں 300 کے قریب اسٹوڈنٹس پڑھتے تھے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی اور انتظامیہ کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں اس ادارے کے تحت نو علیحدہ اسکولوں کے کیمپس بن گئے۔ اس ادارے کی انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے باعث آج لڑکوں کے لیے 3 ڈگری کالجز کے کیمپس اور لڑکیوں کے لیے 2 ڈگری کالجز کے کیمپس کام کررہے ہیں۔ پی ایم ای آئی کی تعلیم کے فروغ کے لیے پیش کردہ خدمات کے صلے میں اگست 2001 میں حکومت خیبرپختونخوا نے سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پشاور کا چارٹر منظور کیا۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس پشاور صوابی چارسدہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو