logo_image

روٹس ملینیئم اسکول

مین جی ٹی روڈ حکیم آباد نوشہرہ، پاکستان۔
millenniumschools.edu.pk/ | +92 3563383-4 |

جائزہ

روٹس ملینئم اسکولز کا مقصد ایک حقیقی جامع ، کامیاب اور متنوع تعلیمی مہارت کو فروغ دینا ہے جسے تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے عالمی تناظر میں مرتب کیا گیا ہے۔ یہاں کے فیکلٹیز بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اور شناخت قائم کرنے کے ناطے اسٹوڈنٹس کو کوچنگ اور مشاورت فراہم کرتے ہیں۔ اس ادارے میں اسٹوڈنٹس کو پیش کردہ زبانوں کے تنوع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کرنے اور ایوارڈ یافتہ ڈیجیٹل خواندگی اور آئی سی ٹی انٹیگریشن پروگرامز کے ذریعے مہارت کی ترقی کو بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس ادارے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ماحولیاتی اور معاشرتی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے، متحرک اور ذمہ دار شہری پیدا کرنے کی غرض سے تخلیق کے مواقع پیدا کیے جو آج کی روایتی اسکول کی تعلیم سے بالاتر ہیں۔

عام معلومات

شہر نوشہرہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد پشاور نوشہرہ سرگودھا

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو