logo_image

دا کانسیپٹ اسکول

کیریو ہائوس روڈ، نوابشاہ ہائوسنگ سوسائٹی۔ شہید بے نظیر آباد۔
www.conceptschools.edu.pk/ | (0244) 372958 |

جائزہ

کسی بھی اسکول کا انتخاب کرنے سے قبل اس کے بارے میں کچھ باتیں جان لینا انتہائی ضروری ہوتا ہے، مثال کے طور پر اس اسکول کا تعلیم کے حوالے سے فلسفہ اور نظریہ کیا ہے۔؟ اور وہاں تعلیم و تربیت کے لیے کیا طریقہ رائج ہے۔؟ اسی بارے میں معاملات کو سمجھنے کے لیے ہم آپ کی مدد کرتے ہیں۔ کانسیپٹ اسکولز کے قیام سے قبل سن 2014 میں، کثیر پیشہ ور افراد کے ایک گروپ نے نئے بنیادی اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے تعلیم کے رائج اور فرسودہ نطام کو تبدیل کرنے کے لیے ایک ارادہ باندھا۔ انہوں نے دیکھا تھا کہ روایتی اسکول مکمل طور پر کمرشل بنیادوں پر مبنی ہیں اور تعلیم کی کمرشلائزیشن، کم وسائل اور معیاری تعلیم تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے روشن دماغ طلباء معیاری تعلیم کے حصول میں ناکام رہتے ہیں۔ ان پیشہ ور افراد کے گروپ نے اس منظر نامے کو بدلنے کا عزم کیا اور کچھ مختلف کر کے دکھانے کا فیصلہ کیا، اسی انفراد کا نام کانسیپٹ اسکولز ہے۔ کانسیپٹ اسکولز ایک ذیلی پراجیکٹ ہے پیٹلز فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کا۔ پی اے ٹی ای ایل ایس (پیٹلز) ایک کمیونٹی آرگنائزیشن ہے جس کا بنیادی مقصد تعلیمی خدمات کے ذریعے کمیونٹی کو ترقی دینا ہے تاکہ وہاں سے نئی قیادت وجود میں آسکے۔ کانسیپٹ اسکولز کے منتظمین کا ماننا ہے کہ کمیونٹی تعلیم کے فروغ میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔

عام معلومات

شہر نوابشاہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس نوابشاہ ڈیرہ غازی خان

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو