جائزہ
مری میں واقع کانونٹ آف جیسس اینڈ مَیری گرلز اسکول کو 1876 میں ایک فرانسیسی خاتون کلاڈائن دا وینیٹ نے قائم کیا تھا۔ جن کا اسکول بنانے کا واحد مقصد نوجوان خواتین کی تربیت کرنا تھا تاکہ وہ زندگی میں اچھی خواتین اور اچھی گھریلو خواتین بنیں۔
عام معلومات
شہر مری
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی رومن کیتھولک
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی مری
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ