جائزہ
ہماری توجہ کا مرکز فقط تعلیم کی فراہمی ہی نہیں ہے بلکہ تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ ہم اپنے اسٹوڈنٹس میں کردار سازی اور تخلیقی فکر کے فروغ پر بھی توجہ دیتے ہیں۔ ہماری نظر میں فقط یہ بات اہم نہیں ہے کہ ہمارے اسٹوڈنٹس اچھے گریڈ حاصل کریں بلکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ادارے کے طلبا معاشرے کے کار آمد افراد بنیں۔ ملتان عالمہ ہائی اسکول میں ہمارا مقصد ایک ہی وقت میں اپنے اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ان کے والدین اور معاشرے کو اپنی بہترین خدمات پیش کرنا ہے۔ ہم معاشرتی طور پر ذمہ دار تنظیم ہیں اور اپنے سماج میں معاشرتی طور پر ذمہ دار ارکان کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔
عام معلومات
شہر ملتان
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ