logo_image

دا سٹی اسکول

پلاٹ نمبر 34 اے۔ ملتان۔ پنجاب
thecityschool.edu.pk/ | 61 622 1957-8 |

جائزہ

کراچی میں 1978 میں قائم کیا گیا سٹی اسکول اس وقت پاکستان کا انتہائی وسیع پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک بن چکا ہے جس کی شاخیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ اس وقت اس اسکول کی 153 شاخیں پاکستان کے 49 شہروں میں فعال ہیں جہاں 150000 اسٹوڈنٹس 500 سے زائد اسکولوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان میں سے متعدد اسکول انتظامیہ کے ذاتی او ردیگر کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں۔ سٹی اسکول ملک میں معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے اپنے سفر پر گامزن ہے اور اپنی دسترس میں روز بروز اضافہ کر رہا ہے۔

عام معلومات

شہر ملتان
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان خانیوال بہاولپور جھنگ رسالپور صوابی نوابشاہ بنّوں مردان میر پور خاص گوجرانوالہ چکوال سکھر وہاڑی نوشہرہ میانوالی رحیم یار خان جہلم خیرپور سیالکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان اٹک حیدرآباد ساھیوال ایبٹ آباد اوکاڑہ فيصل آباد پشاور کوۃٹہ راولپنڈی لاڑکانہ ڈیرہ غازی خان لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو