logo_image

او پی ایف پبلک اسکول

مکان نمبر 1 ولایت آباد نزد ناز سینما، وہاڑی روڈ، ملتان
http://multan.opf.edu.pk/ | (061) 9239456 |

جائزہ

اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن پبلک اسکول (او پی ایف پی ایس) کو ستمبر 1989 میں اس بنیادی مقصد کے ساتھ قائم کیا گیا تھا کہ لڑکیوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جاسکے، خصوصاً اُن اسٹوڈنٹس کو جو بیرونِ ملک سے پاکستان آتے ہیں۔ ہمارے نزدیک تعلیم کا فلسفہ ہمیشہ ذمہ دار، توانائی سے بھرپور اور دیانت دار نوجوان خواتین کی ترقی پر مرتکز رہا ہے جو ملک اور اس کے عوام کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی۔ اس ادارے میں حیاتیات، طبیعیات اور کیمیا اور آئی ٹی لیب کے لئے جدید ترین تجربہ گاہیں شاندار تعلیم کو یقینی بناتی ہیں۔ یہ ادارہ طلباء کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے محنت کریں اور نہ صرف کلاس رومز میں بلکہ اس سے آگے بڑھ کر علم حاصل کریں۔ او پی ایف کی مینیجمنٹ، پرنسپل اور فیکلٹی ایک ساتھ مل کر اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے جدید تعلیم کے حصول کو یقینی بناتے ہیں تاکہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے انہیں اچھی طرح تیار کیا جاسکے۔ او پی ایف پبلک اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے کامیابی اور مستعدی کی بنیاد قائم کرنے میں سرگرم ہے جس کے طلبہ اپنے کسی بھی خواب کی تعبیر پانا چاہتے ہیں۔

عام معلومات

شہر ملتان
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان میرپور مانسہرہ کوۃٹہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو