جائزہ
زندگی کے تمام پہلوئوں کا احاطہ کرنے والی تعلیم کے وژن کے ساتھ ملتان اسپرنگ ہِل اسکول کی توجہ اپنے مونٹیسوری لیول کے اسٹوڈنٹس سے لے کر اوپر کے درجے تک کے تمام اسٹوڈنٹس کی ذاتی نشوونما اور تعلیم و تربیت پر مرکوز ہے تاکہ آج کے یہ طالبِ علم مضبوط، بااعتماد، اخلاقی اقدار اور رواداری کی خصوصیات سے آراستہ ہوں اور معاشرے کے دیگر افراد کے لیے کار آمد ثابت ہوسکیں۔
عام معلومات
شہر ملتان
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ