logo_image

دا سٹی اسکول

مین میرواہ روڈ، متصل کالٹیکس پمپ، میرپورخاص
thecityschool.edu.pk/ | 0304 5649158 |

جائزہ

اس ادارے کو کراچی میں 1978 میں قائم کیا گیا۔ سٹی اسکول اس وقت پاکستان کا انتہائی وسیع پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک بن چکا ہے جس کی شاخیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ اس وقت اس اسکول کی 153 شاخیں ملک کے 49 شہروں میں فعال ہیں جہاں 150000 اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کررہے ہیں ان میں سے متعدد اسکول انتظامیہ کے ذاتی او ردیگر کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں۔ سٹی اسکول ملک میں معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے اپنے سفر پر گامزن ہے اور اپنی دسترس میں روز بروز اضافہ کررہا ہے۔

عام معلومات

شہر میر پور خاص
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان خانیوال بہاولپور جھنگ رسالپور صوابی نوابشاہ بنّوں مردان میر پور خاص گوجرانوالہ چکوال سکھر وہاڑی نوشہرہ میانوالی رحیم یار خان جہلم خیرپور سیالکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان اٹک حیدرآباد ساھیوال ایبٹ آباد اوکاڑہ فيصل آباد پشاور کوۃٹہ راولپنڈی لاڑکانہ ڈیرہ غازی خان لاہور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

میر پور خاص, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو

کیا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے
ڈسکس کریں

× کلک کریں