logo_image

دا اسپرٹ اسکول

شارع فضائیہ (پی اے ایف روڈ) نیازی پلازہ۔ میانوالی۔
http://tss.edu.pk/ | 0333 6838208 | [email protected]

جائزہ

اسپرٹ اسکول ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو نئے ہزاریہ کے تعلیمی اور عصری چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہاں پڑھائے جانے والے جدید تعلیمی پروگرام تجربہ کار ماہرینِ تعلیم کے ایک گروپ کے ذریعہ ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ اسپرٹ اسکول کا مقصد ہے کہ آج کے بچوں کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کیا جائے تاکہ انہیں صحیح معنوں میں کار آمد افراد اور ذمے دار عالمی شہری بننے میں مدد ملے۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اسپرٹ اسکول کی تدریس کا طریقہ کار اس تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کو درپیش حیرت انگیز نئے مسائل اور دلچسپی سے بھرے نئے امکانات کے بارے میں زیادہ سے زیادہ پہلوئوں کو اجاگر کرتا ہے جس سے اسٹوڈنٹس کے ذہنوں میں نئے فکری دریچے کھلتے ہیں۔ ہمارے نصاب کے ذریعے سیکھی گئی اکیسویں صدی کی مہارت ، جو بین المضامین ، مربوط اور ذہانت سے تیار کی گئی ہے، ہمارے نوجوان بچوں کو مہارت اور اعتماد کے ساتھ جدید دور کے تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرے گی۔

عام معلومات

شہر میانوالی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لیہ وہاڑی میانوالی اوکاڑہ فيصل آباد لاڑکانہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

میانوالی, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو