جائزہ
اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن پبلک اسکول کو ستمبر 1989 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ادارہ اپنے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے محنت کریں اور نہ صرف کلاس رومز میں بلکہ اس سے آگے بڑھ کر علم حاصل کریں۔ او پی ایف کی مینیجمنٹ، پرنسپل اور فیکلٹی ایک ساتھ مل کر اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے جدید تعلیم کے حصول کو یقینی بناتے ہیں تاکہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے انہیں اچھی طرح تیار کیا جاسکے۔ او پی ایف پبلک اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے کامیابی اور مستعدی کی بنیاد قائم کرنے میں سرگرم ہے جس کے طلبہ اپنے کسی بھی خواب کی تعبیر پانا چاہتے ہیں۔
جائزہ