logo_image

برٹش انٹرنیشنل اسکول

گلی نمبر 50۔ لیہ، پنجاب۔ پاکستان۔
http://british.edu.pk/ | (0606) 411836 |

جائزہ

اس اسکول کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس انوکھا نظم و نسق موجود ہے جو اس کی ٹیم کو نظام کے اندر رہتے ہوئے ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے اور اکیسویں صدی کی تعلیم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے سیکھنے کے نئے اُفق کھول سکتا ہے۔ برٹش اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کی چھپی ہوئی صلاحیتوں اور ہنر پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو ان تمام لوگوں کے سامنے آسکتے ہیں جو واقعتاً مضبوط عزم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اس اسکول کٰ خدمات کا آغاز 1998 میں فقط 64 اسٹوڈنٹس اور 12 اسٹاف ممبرز کے ساتھ ہوا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس ادارے نے کردار سازی اور اعلیٰ تعلیم کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے ایک اعلیٰ مقصد کے ساتھ اپنی ساکھ قائم کرنا شروع کر دی، اور اب اس اسکول میں 10 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کررہے ہیں اور اپنے میٹرک اور او لیولز کی تیاری میں مشغول ہیں جبکہ اس اسجکول کے اسٹاف ممبرز کی تعداد 1200 ہوچکی ہے اور اس کے پاکستان بھر میں 35 کیمپس واقع ہیں۔

عام معلومات

شہر لیہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس ملتان لیہ ڈیرہ غازی خان

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو