جائزہ
لاہور کے علاقے کینٹ میں واقع سینٹ انتھونیز ہائی اسکول کو 2002 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کے پہلے بیچ میں 150 اسٹوڈنٹس نے داخلہ لیا تھا۔ سینٹ انتھونیز ہائی اسکول لارنس روڈ کی ایک شاخ ہونے کے ناتے اس ادارے کو تعلیم کے فروغ کی کاوشیں سر انجام دیتے 100 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اسے لاہور کا قدیم ترین ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ اسکول کیتھولک بورڈ آف ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام کام کرتا ہے جس کے چیئرمین لاہور کے آرچ بشپ ہیں۔ لیوک اے سی اس اسکول کے پہلے پرنسپل تھے جنہوں نے دو سال تک یہاں خدمات سر انجام دیں اور موجودہ پرنسپل نیلانتھی اے سی نے ان کے جانشین کی حیثیت سے یہ چارج لیا۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس لاہور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ