logo_image

لورل بینک پبلک اسکول

جی ٹی روڈ سلامت پورہ عزیز بھٹی ٹائون لاہور۔
http://www.laurelbankschool.net/ | (042) 36824127 | [email protected]

جائزہ

ہماری کہانی لاہور کے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے وژن سے شروع ہوتی ہے۔ ہم نے اپنے تدریسی عمل کا آغاز فقط 12 بچوں اور تین اساتذہ کے ساتھ کیا تھا مگر خدائے واحد کے فضل و کرم سے آج ہم اس شہر میں متعدد کیمپس رکھتے ہیں۔ لوریل بینک پبلک اسکول ایک ایسا اسکول ہے جو لاہور میں بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کے لیے وقف ہے، ہم اپنے بچوں کو کامیاب زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شراکت دار شہری بنانے کے لیے ضروری تمام شعبوں میں تعلیم دلانے کے لیے پرعزم ہیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس لاہور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو