جائزہ
ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج (ڈی پی ایس یا ڈی پی ایس سی) کا قیام 1963 میں عمل میں آیا۔ اس ادارے کے تحت پنجاب میں ڈویژنل سطح پر میگا اسکولوں کا ایک سلسلہ سرگرم ہے۔ یہ سلسلہ پاکستان میں اسکول کی سطح پر تعلیم فراہم کرنے والے سب سے بڑے اداروں میں شامل ہے۔ ڈویژنل پبلک اسکولوں کی اسکیم کا سلسلہ 158 اور 59 کے درمیان شروع ہوا۔ جب ثانوی تعلیم کے لیے قومی تعلیم کے خصوصی کمیشن (شریف کمیشن) نے پرائمری تعلیم سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک تعلیم کے متعلق تفصیلی سفارشات پیش کیں۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس لاہور فيصل آباد ساھیوال وہاڑی ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈیرہ غازی خان
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ