logo_image

کریسنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول

پلاٹ نمبر 352 - شادمان کالونی۔ لاہور۔
http://www.crescentschool.edu.pk/school/index.php | (042) 37421361-64 | [email protected]

جائزہ

کریسنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ایک قدیم ترین ادارہ ہے جہاں مونٹیسوری سے لے کر ہائر سیکنڈری لیول تک تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اسکول ایک پرائیویٹ ٹرسٹ کے زیرِ انتظام چلایا جاتا ہے۔ یہاں روایتی پاکستانی میٹرک کی ڈگری کے علاوہ اے اور او لیولز کے پروگرامز بھی پڑھائے جاتے ہیں۔ اس اسکول کے دو کیمپس ہیں جن میں سے ایک لڑکوں اور دوسرا لڑکیوں کے لیے مختص ہے، یہ دونوں کیمپس لاہو رکے علاقے شادمان میں واقع ہیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس لاہور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو

کیا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے
ڈسکس کریں

× کلک کریں