جائزہ
اے ایل ایس معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم تدریسی اداروں میں شامل ایک قائدانہ صلاحیت رکھنے والا ادارہ ہے جہاں ان ہائوس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈویژن موجود ہے جو مستقل طور پر جدید ترین ٹیکنالوجیز میں ڈھل جاتا ہے جبکہ اسٹوڈنٹس کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے یہاں بہترین تدریسی ٹیم بھی موجود ہے جو نصاب کی مستقل اپ گریڈیشن کے لیے وقف ہے۔ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے وقف اسکولوں میں شامل اے ایل ایس اپنی طرز کا ایک منفرد اسکول ہے۔ یہ ایک متحرک تعلیمی برادری ہے جو اپنے بہترین منتظمین ، پرجوش والدین اور پرعزم فیکلٹی کے باہمی رابطے کی بنا پر تشکیل دی گئی ہے۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس لاہور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 18000.00
-
زرضمانتروپے 8000.00
-
فیس
جائزہ