logo_image

دا اسلامک پبلک اسکول

پتہ: اے 231 بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس۔
http://www.tipseducation.pk/Home.aspx | (021) 34313147 |

جائزہ

دا اسلامک پبلک اسکول (ٹی آئی پی ایس) کو جنوری 1998 میں قائم کیا گیا۔ یہ واحد تدریسی ادارہ ہے جو اپنے اسٹوڈنٹس کو اقدار پر مبنی معیاری تعلیم فراہم کر نے کے لیے وقف ہے۔ یہ ایک انگریزی میڈیم میٹرک اسکول ہے جہاں ناظرہ اور حفظِ قرآن کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اس ادارے کے تعلیمی نصاب میں کردار سازی، جسمانی سرگرمیاں، مذہبی تحریک اور مختلف تعلیمی مہارتوں کی ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی جاتی ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو