logo_image

سینٹ جوزف کانونٹ اسکول

شاہراہِ عراق صدر، کراچی۔
sjc.edu.pk/ | 021 37783043 |

جائزہ

سینٹ جوزف کانونٹ اسکول ایک عیسائی اسکول ہے جو لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مختص ہے۔ سینٹ جوزف کانونٹ اسکول کے قیام کا سفر 27 جنوری 1862 کو شروع ہوا جب پانچ عیسائی بہنوں نے تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا۔ 16 فروری کو انہوں نے بمبئی کی سرزمین پر قدم رکھا جہاں بشپ اسٹینس کی طرف سے ان کا تہِ دل سے خیر مقدم کیا گیا۔ وہاں ان پانچ عیسائی بہنوں نے پہلی بار سنا کہ وہ کراچی میں کام کرنے والے ہیں، بشپ اسٹینس نے ان سے کہا کہ وہ کراچی جائیں اور وہ ان سے وہاں ملیں گے۔ یوں 13 مارچ 1862 کو ان پانچوں بہنوں نے پہلی بار سندھ کی ریتیلی سرزمین پر قدم رکھا اور فوراً ہی کراچی کے عوام کے لیے تعلی کے فروغ کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی رومن کیتھولک
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی کوۃٹہ

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو