جائزہ
روٹس ملینئم کالج کے ماحول اور طرزِ تعلیم میں دیگر تدریسی اداروں کے مقابلے میں کافی فرق ہے جس میں ہر طالب علم کی انفرادی طور پر تربیت کی جاتی ہے ، ان کی رہنمائی کی جاتی ہے، مشاورت کی جاتی ہے اور خود کو دریافت کرنے کے لیے کافی مدد اور موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ روٹس ملینئم میں اعلیٰ درجے کی تعلیم اور تربیت ہر سطح پر یقینی بنائی گئی ہے۔ یہاں حقیقی علم کی نشوونما اور اس کے قابلِ قدر استعمال کے لیے اسٹوڈنٹس میں غیر متزلزل لگن کے ساتھ تجزیہ، تخلیقی سوچ اور معاشرے کی بہتری کے لیے شراکت دار ہونے کی صلاحیت کو بھی پروان چڑھایا جاتا ہے۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد پشاور نوشہرہ سرگودھا
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سوئمنگ پول
-
میڈیکل روم
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ