logo_image

پی ای سی ایچ ایس گرلز اسکول

نرسری، پی سی ایچ ایس بلاک 2، کراچی۔
http://www.pechsgirls39school.enic.pk/ | (021) 34556423 |

جائزہ

پی ای سی ایچ ایس گرلز اسکول کو 1955 میں بیگم امینہ مجید ملک (باجی) کی ہدایات، نگرانی اور وژن کی روشنی میں قائم کیا گیا۔ اس اسکول نے تیزی سے کامیابی کی منازل طے کیں اور 1961 میں پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کا قیام عمل میں آیا۔ باجی کے نقطہ نظر پر پوری طرح چلتے ہوئے اس ادارے نے تیزی سے شہرت حاصل کی۔ بیگم امینہ مجید عرف باجی کا ماننا تھا کہ ان کا ادارہ مشرق و مغرب میں ایک بہترین تدریسی ادارہ ثابت ہو، ان کے اسی وژن اور لگن کے باعث آج یہ ادارہ پاکستان کے نامور تعلیمی اداروں میں شامل ہے اور شاندار ماضی کا حامل ہے۔ بیگم امینہ مجید کے اس فلسفے، بیسٹ آف ایسٹ اینڈ ویسٹ کی وضاحت تین الفاظ میں کی گئی ہے، یعنی رواداری ، تنوع اور فضیلت۔ باجی نے اسکول کی اخلاقیات اور اس کے اصولوں کی وضاحت کرتے ہوئے ان الفاظ کی وضاحت کی اور انہی تین نکات کی روشنی میں اس ادارے نے مثالی کامیابیاں حاصل کیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو