logo_image

میٹروپولیس اکیڈمی

پلاٹ نمبر سی 49 بلاک 17 ایف بی ایریا، نزد گلبرگ چورنگی۔ کراچی۔
http://metropolis.edu.pk/index2.php/ | (021) 36807542 |

جائزہ

اس بات کو بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ لڑکوں کے لیے سیکنڈری اسکول کی حیثیت سے میٹروپولیس اکیڈمی نے کراچی میں نجی اسکولوں کے ایک وسیع سلسلے میں اپنا مقام بنانے کی تگ و دو کا آغاز کیا اور اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے، اپنے قیام کے تیسرے سال کے اندر ہی میٹرو پولیس سب سے سخت انضباطی اور تعلیمی معیار کی وجہ سے اسٹوڈنٹس کے لیے شہر کا ایک بہترین اسکول بن کر ابھرا۔ ایس ایس سی کے قابل ذکر نتائج ، مثالی نظم و ضبط ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر پہچان بنانے کے لیے اکیڈمی نے زیادہ وقت نہیں لیا اور آج یہ شہر کے نامور تعلیمی اداروں میں شامل ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی ایچھ ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو