logo_image

ماما بے بی کیئر اسکول

27 بٹا 3 بنوری ٹائون۔ گرومندر۔ کراچی۔
http://www.mbcs.edu.pk/pechs/ | 0301-8244495 |

جائزہ

لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ماما بے بی کیئر کیمبرج اسکول کا قیام 25 مئی 1990 کو عمل میں آیا اس ادارے کو محترمہ شبیہ اور سرحسنین نے ماما ایجوکیشن سوسائٹی کی نگرانی میں قائم کیا۔ اس تدریسی ادارے کے قیام کا مقصد کراچی کے اسٹوڈنٹس کے لیے اعلیٰ تعلیم کو یقینی بنانا اور معیارِ تعلیم میں اضافہ کرنا تھا۔ ابتدا میں اسے ایک ڈے کیئر اسکول کے طور پر چلایا گیا۔ اسکول کی بانی اور پہلی پرنسپل مس شبیہ تھیں جو ادارے کی بہتری کے لیے تاحال اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو