جائزہ
کراچی گرامر اسکول اپنی تین مختلف مقامات پر واقع سائٹس پر طلبا کو 15 سال کی تعلیم دیتا ہے۔ کنڈر گارٹن اور جونیئر سیکشنز کے لیے کلفٹن میں عمارات واقع ہیں جہاں بچے کنڈر گارٹن سیکشن میں نرسری، پریپ، فرسٹ اور سیکنڈ کلاس پڑھتے ہیں اس کے بعد کلاس تین سے چھ تک پڑھائی کے لیے انہیں جونیئر سیکشن میں منتقل کر دیاجاتا ہے۔ کلاس 7 سے 9 تک بچے تین سال مڈل اسکول میں گزارتے ہیں جو پرانے صدر میں واقع ہے۔ اس کے بعد سینئر لیول پر کے جی ایس سے بچوں کو جی سی ای کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اعلیٰ درجے کے سبسڈیری لیول اور اعلیٰ درجے کے (بارہویں جماعت کے) امتحانات کے لیے طلباء کو تیاری کرائی جاتی ہے۔ کراچی گرامر اسکول کا کالج سیکشن بھی کلفٹن کے علاقے میں واقع ہے۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی ایچھ ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ